جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر عامر لیاقت اور فوادچودھری کے کزن بھی اپوزیشن سے مل گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) سندھ ہاؤس میں اپوزیشن قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین بھی شریک ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین بھی شریک ہوئے

اس طرح کل 196 اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک تھے جن میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف ارکان قومی اسمبلی بھی شامل ہیں۔منحرف ارکان میں رکن قومی اسمبلی میں عامر لیاقت سمیت منحرف رکن جویریہ ظفر آہیر بھی سندھ ہاؤس پہنچ گئی منحرف ارکان میں نور عالم خان، نواب شیر، فرخ الطاف جوکہ فواد چودھری کے کزن ہیں افضل ڈھنڈلابھی شامل ہیں منحرف ارکان میں راجہ ریاض بھی موجود شامل تھے ۔ محمدافضل خان،وجیہہ قمر،رانامحمدقاسم نون،عامرطلال گوپانگ سندھ ہاوس میں موجود تھے ۔راجہ ریاض ،سمیع گیلانی،رمیش کمار،نواب شیروسیر،نورعالم خان بھی سندھ ہاوس میں موجود تھے تحریک انصاف کیایم این اے سمیع گیلانی ایم این ایباسط بخاری،عاصم نذیر ایم این اے امجدکھوسہ بھی سندھ ہاوس میں موجود تھے ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…