جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سجل اور احد کی طلاق سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی مبینہ طلاق سے متعلق ایک اور نیا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ڈیجیٹل کریئٹر راجا مطلوب کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے

جس میں وہ اداکار احد رضا میر کے کچھ مبینہ افیئرز سے متعلق دعوے کرتے نظر آرہے ہیں۔ڈیجیٹل کریئٹر راجا مطلوب نے اپنے ویڈیو پیغام میں صحافی یاسر شامی کی جانب سے اداکارہ سجل علی پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دیا اور طلاق کی وجہ احد کو ٹھہرایا۔راجا مطلوب نے کہا کہ اگر احد رضا میر خود اپنے منہ سے سچ بتا دیں تو سب کو طلاق کی وجہ معلوم ہوجائے گی۔اْنہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری سے منسلک افراد احد رضا میر کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اْن کے کتنے افیئرز ہیں اور وہ کتنی بار کس طرح کی حالت میں پکڑے جاچکے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں راجا مطلوب نے اداکارہ سجل علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…