جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر خارجہ کا چین روانہ ہونے کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی چین میں روسی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ چینی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ چینی حکام سے اہم ملاقاتیں کرینگے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے بعد روس کا بھی دورہ کریں گے اور وہاں بھی ان کی اہم ملاقاتیں طے ہیں۔موجودہ ملکی سیاسی

تناظر میں وزیر خارجہ کے پڑوسی اور خطے کے دو اہم ممالک کے دوروں کو خاصی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے اس وقت جو معاملات ہیں ریجن اور بین الاقوامی سطح پر جو تبدیلیاں آرہی ہیں تو پاکستان چین کو جو کہ اس کا اہم ترین دوست ہے سے ان معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا جب کہ اس کے بعد وزیر خارجہ روس بھی جائیں جہاں خطے اور دنیا میں ہونیوالی سیاسی پیش رفت پر گفتگو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…