جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بی اے پی کا وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں بلاول آفریدی نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومتی اراکین سے رابطوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، تمام اپوزیشن جماعتیں بھی عدم اعتماد کی تحریک پر رضامند ہوچکی ہیں۔بی اے پی رہنما نے کہا کہ وقت آنے پر متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے اپنے پتے شو کریں گے، عثمان بزدار کی طرح محمود خان سے بھی حکومتی اراکین نالاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…