جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے پاکستان

تحریک انصاف کے کارکن ابرار حسین ایڈووکیٹ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے بازپرس شروع کر دی تفصیل کے مطابق قانونی کارروائی کرواتے ہوئے چک نمبر 547 گ ب چک عنائت کے رہائشی ابرار حسین ایڈووکیٹ نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ تاندلیانوالہ سٹی میں گزر رہا تھا کہ ایک نوجوان بجلی کے پول کے ساتھ لگے ہوئے وزیراعظم پاکستان کے تصاویر والے بینرز اتار رہا تھا بلکہ عمران خان کی تصاویر پر سیاہی مل رہا تھا، جسکو منع کیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور ان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے، جس پر پولیس نے فوری طور پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مذکورہ ملزم حافظ سلیمان ولد طاہر فیض سکنہ مبارک پورہ گلی نمبر9 تاندلیانوالہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…