جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن )مرکز میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اگلا ہدف کون ہوگا،اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی چیلنج کرنے سے متعلق عدالتی فیصلہ جلد نہ آیا تو ان کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی یئرمین کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی پنجاب میں عثمان بزدار کے خلاف بھی عدم اعتماد لانا اپوزیشن کے منصوبے کا حصہ ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی بھی اپوزیشن کے ریڈار پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…