لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ماضی کے نام نہاد خادم اعلیٰ کی طرح شوبازی نہیں کی بلکہ حقیقی معنوں میں صوبے اور عوام کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے چار سالوں میں اصلاحات کے ساتھ حقیقی ترقی کیلئے جتنے منصوبے شروع کئے ماضی کے دس سالوں اس کی کوئی مثال موجود نہیں ۔ اپنے بیان میں اظہر مشوانی نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے محض بہتانی تراشی قابل مذمت ہے جس سے ان کی منفی ذہنیت کا بخوبی انداز ہ لگایا جا سکتا ہے لیکن اس طرح کے منفی ہتھکنڈے سے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکی جا سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ 27مارچ کے جلسے سے نہ صرف اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہیںبلکہ تحریک عدم اعتماد کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی ہے ۔
اپوزیشن کی جانب سے محض بہتان تراشی قابل مذمت فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا وزیر اعلیٰ پنجاب اظہر مشوانی پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































