جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا میں معاشی بحران برقرار ، ڈالرکی قیمت280 روپے سے بھی بڑھ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں معاشی بحران برقرار ہے، اشیائے ضروریہ کی کمی پر حکومت کے خلاف احتجاج بھی کیا جارہا ہے جبکہ موجودہ حالات میں دو اخبارات نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ڈالر 290 سری لنکن روپے سے بھی مہنگا ہوگیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث ملک میں کاغذ برآمد کرنا بھی مشکل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق موجودہ حالات میں دو اخبارات نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…