جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کی ایم کیو ایم سے ملاقات طے، حکومتی اتحاد میں رہنے کی درخواست کریں گے

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اورایم کیو ایم کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رات 9 بجے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالا جائیں گے۔اس ملاقات میں وزیراعظم ایم کیوایم کو حکومتی اتحاد کا حصہ رہنے کی درخواست کریں گے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے گزشتہ روزتحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے ملاقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…