منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

تحصیل چیئرمین ہری پور قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

ہری پور (این این آئی)تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔فائرنگ سے زخمی تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان

کو پی او ایف واہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ہسپتال ذرائع کے مطابق سمیع اللہ خان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔سمیع اللہ خان کے کزن بابر نواز خان نے سمیع اللہ خان پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…