جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امر بالمعروف نہیں کہتا، ملک کو کرپشن کا گڑھ بنادو یا بجلی کے نرخ بڑھا دو، احسن اقبال

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ امر بالمعروف یہ نہیں کہتا کہ ملک کو کرپشن کا گڑھ بنا دو اور یہ بھی نہیں کہتا کہ بجلی کے نرخ بڑھا دو۔ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نے پھر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم قوم کو قانون کی حکمرانی پر درس دیتے ہیں اور خود قانون شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، اداروں کو بے توقیر کرنے والا انصاف کی بات کیسے کر سکتا ہے؟(ن )لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کیا تھا، الیکشن کمیشن میں ان کا فارن فنڈنگ کیس چل رہا ہے، الیکشن کمیشن آپ کو بلاتا ہے مگر آپ پیش نہیں ہوتے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان آپ کی طرح نالائق نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…