اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلٹی اسٹورز پر ملنی والی دالوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کو دی جانے والی سستی دالوں کی قیمت بڑھا دی۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری لیٹر کی مطابق دال چنا کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ موٹے چنے کی قیمت 53 روپے فی کلو بڑھا دی گئی ہے

۔دال چنا کی نئی قیمت 145 روپے سے بڑھا 162 سے 167 روپے فی کلو کر دی گئی ہے جبکہ موٹے چنا کی فی کلو قیمت 213 روپے سے 218 روپے تک ہو گئی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر میسر دال مسور کی قیمت میں بھی 85 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے اور اب اس کی نئی قیمت 215 سے 220 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔جاری کردہ حکمنامے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…