اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے والیم 8 درخواست گزار کے حوالے کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس میں والیم 8 پیٹی میں پیک کر درخواست گزار کے حوالے کیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے ڈی جی لاء نے میڈیا کو والیم 8 کی تصویریں لینے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا کو والیم 8 کی تصویریں لینے کی اجازت نہیں دوں گا۔
تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے والیم 8 درخواست گزار کے حوالے کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































