جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

نبیل گبول نے ریحام خان کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟ رہنما پیپلز پارٹی کی دلچسپ باتیں

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے ماضی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کرنے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی شو کے دوران  نیبل گبول اور ریحام خان کا ایک پرانہ کلپ دکھایا گیا

جو کہ عید کے ایک شو کا تھا، اس کلپ میں رہنما پیپلز پارٹی ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر رہے ہیں۔شو کے میزبان کے سوال پر نبیل گبول نے کہا کہ وہ لمبی کہانی ہے، میں نے ریحام خان کو مذاق میں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرے دوست عمران خان برا مان جائیں گے اور جلد ہی ان سے شادی کر لیں گے۔نبیل گبول نے پروگرام میں شریک آمنہ الیاس کو مخاطب ہوتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اگر ان کو اپنی قسمت چمکانی ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں انہیں پروپوز کروں تو کوئی اور انہیں شادی کی پیشکش کر دے اور یہ خاتونِ اول بن جائیں۔جواب میں آمنہ الیاس نے کہا کہ انہوں (نبیل گبول) نے سماجی کاموں کی سروس کھولی ہوئی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے یہ بھی کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا لہٰذا میں ابھی سے ان کا کام پکا کر رہا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…