نوجوت سدھو کو کابینہ کا حصہ بنانے کیلئے پاکستان سے فون کئے جانے کا انکشاف فون کرنیوالا شخص کون تھا؟بھارتی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ نے نام بھی بتا دیا

25  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے وزارت اعلیٰ کے دور میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فون کرکے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کابینہ میں بحال کریں۔ امریندر سنگھ نے پریس کانفرنس

کرتے ہوئے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کابینہ سے ہٹانے کے بعد انہیں پاکستان سے ایک باہمی جاننے والے کی کال موصول ہوئی۔انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ مجھے ایک پیغام ملا جس میں درخواست کی گئی کہ نوجوت سنگھ سدھو میرا پرانا دوست ہے،اگر آپ ان کو کابینہ میں لیں گے تو میں شکرگزار رہوں گا، انہوں نے مزید کہا کہ اگر سدھو کام نہیں کرتے تو آپ بیشک انہیں کابینہ سے نکال دیں۔میڈیا نمائندوں کے استفسار پر انہوں نے بتایا کہ یہ پیغام مجھے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھیجا۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…