پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

اومی کرون پاکستان میں تیزی سے پنجے گاڑھنے لگا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ کے مطابق دنیابھر کی طرح پاکستان میں بھی کوروناوائرس کی نئی قسم پنجے گاڑھ رہاہے جس کے باعث کراچی کے ایک خاندان میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ خاندان کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ہے، جس کے کچھ افراد چند

روز قبل لاہور سے کراچی پہنچے تھے ،اومی کرون سے متاثر ہونے والوں میں 8 خواتین اور 3 مردشامل ہیں جن کے عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان ہیں، کورونا کے نئے کیسزکی تصدیق کے بعد کراچی میں اب تک کوروناکے نئے ویرینٹ اومی کرون کیکیسز کی تعداد مجموعی طور پر 44 ہوچکی ہے۔متاثرہونیوالے افرادمیں اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ڈائو یونیورسٹی کی پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں کی گئی،جہاں ماہرین نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے اومی کرون کیسز کا پتہ لگایا۔ اومی کرون سے متاثرہ افراد کے سیمپل محکمہ صحت سندھ نے ڈائویونیورسٹی کو بھجوائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…