جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی،سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی،

ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت ون ونڈو آپریشن شروع کیا جائے گا۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہاکہ بھنگ کی کاشت کیلئے لاتعداد درخواستیں موصول ہورہی ہیں، پہلے مرحلے میں 100 کمپنیوں کو بھنگ کی کاشت کے لائسنس جاری کیے جائینگے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بھنگ پالیسی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تشکیل دی گئی، وزارت تعلیم، کامرس، زراعت اور انسداد منشیات سے مشاورت کی گئی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بھنگ کی کاشت کے ایریا کے گرد باونڈری وال اور فیلڈ میں کیمرے لگائے جائیں گے،عالمی سطح پر بھنگ کی 100 ارب سے زائد کی مارکیٹ ہے، بھنگ پالیسی میڈیکل اور انڈسٹریل کاشت کیلئے بنائی گئی، بھنگ کی کاشت سے ادویات اور ٹیکسٹائل کی امپورٹ کم ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…