قومی بھنگ پالیسی منظور کر لی گئی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایاگیا ہے کہ قومی بھنگ پالیسی منظور کر لی گئی ہے، بھنگ کے دواؤں میں استعمال کے لئے عالمی سطح پر وسیع مواقع موجود ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر سردار محمد شفیق ترین کی زیر صدارت… Continue 23reading قومی بھنگ پالیسی منظور کر لی گئی