جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

نالج پلیٹ فارم نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل لرننگ کوچ ’’پڑھائی بڈی‘‘ لانچ کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف ای ڈی ٹیک وینچر نے ملک کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروگرام ’’پڑہائی بڈی‘‘ جو لرننگ کوچ کا کردار ادا کرتا ہے لانچ کر دیا۔ یہ پروگرام طلباء کو یہ سہولت مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے تعلیمی سفر کو آسانی اور تیزی کے ساتھ عبور کر سکیں۔

یادرہے کہ ’’پڑہائی بڈی‘‘کو ابتدائی طور پر گریڈ چھ سے دس کے مضامین ریاضی، جنرل سائنس، بیالوجی، کیمسٹری اور فزکس کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ انگریزی زبان سیکھنے کا عمل اس پروگرام میں بعد میں شامل کیا جائے گا۔ پرہائی بڈی کمپنی کے لرن سمارٹ پاکستان پلیٹ فارم سے لانچ کیا گیا۔ اس پروگرام کو استعمال کرنے کیلئے www.learnsmartpakistan.org یو آر ایل پر جا کر رجسٹر کرنا ہو گا۔ پرہائی بڈی کسی بھی طالبعلم کو ایک مختصر تشخیصی ٹیسٹ کے بعد اسکی سہولت کے مطابق علم حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے، سیکھنے والوں کی کارکردگی کی بنیاد پر جائزہ لیتے ہوئے، پرہائی بڈی اسی تناظر میں ویڈیوز، گیمز اور ٹیسٹ بھی تجویز کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…