منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اوکاڑہ میں بیوی کا شوہر پر سرعام تشدد، ویڈیو وائرل

datetime 13  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بیوی نے اہل خانہ کے ہمراہ شوہر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بیوی کے ہاتھوں شوہر کی پٹائی کا ایک واقعہ اوکاڑہ میں رونما ہوا جس مین خاتون نے اپنے گھر والوں کیساتھ ملکر شوہر پر تشدد کیا تھا۔ذرائع کے مطابق میاں بیوی کے درمیان ناراضگی کی وجہ سے جھگڑا چل رہا تھا اور ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آئے میاں بیوی کا آمنا سامنا ہوا۔خاتون کے ہمراہ اس کے گھر والے بھی اسپتال میں موجود تھے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں مارپیٹ کی فوٹیج منظر عام پر آگئی، ویڈیو میں خاتون کو اہل خانہ کے ہمراہ شوہر پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…