کراچی (این این آئی)آل کراچی ریزیڈنٹ کمیٹی کے چیئرمین فرحان عباس نے کہا ہے کہ”جیتے گا پاکستان” کے عنوان سے کراچی کے سکولوں کے 6 ہزار سے زائد بچے ایک وقت میں قومی ترانہ پڑھ کر عالمی ریکارڈ بنانے کو تیار ہیں۔ اس حوالے سے 24 دسمبر 2021 کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں سے پاکستان کے مستقبل کے معمار پوری دنیا کو امن اور سکون کا پیغام دیتے ہوئے پاکستان کا پرچم سر بلند کریں گے۔ انشااللہ یہ ایونٹ عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند اور نام روشن کرے گا۔
6 ہزار سے زائد بچے ایک وقت میں قومی ترانہ پڑھ کر عالمی ریکارڈ بنانے کو تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر
-
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آ گئی
-
نجی ہاؤسنگ سکیم کا بڑا اسکینڈل،دستاویزات جعلی،عوام پریشان
-
ہونڈا نے سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
مقامی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ریکارڈ
-
برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
-
22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کو پہلا حکم جاری
-
جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے
-
راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی لاپتا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا دو کروڑ تاوان کا فون
-
ڈالر 72ویں دن بھی کمزور، روپیہ تگڑا
-
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ















































