اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بیان حلفی رانا شمیم کے پاس نہیں نواز شریف نے محفوظ رکھا ہوا ہے،اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز ماہر قانون اعتزاز احسن نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رانا شمیم کے پاس بیان حلفی نہیں ہے یہ نواز شریف کے پاس ہے اور نواز شریف نے محفوظ رکھا ہوا ہے۔نواز شریف نے اس کو استعمال کرنا تھا،نواز شریف کی برطانوی اتھارٹیز کو درخواست ہے کہ مجھے یہاں سے نہ نکالا جائے ان کا ویزا بھی ختم ہورہا ہے۔انہوں نے بتانا تھا کہ ایک چیف جج بیان حلفی دے رہا ہے اگر رانا شمیم پاکستان سے بیان حلفی نوٹری پبلک کروا کر جاتے تو برطانیہ کی کسی اتھارٹی نے پاکستان سے نوٹیرائز شدہ دستاویز کو نہیں ماننا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…