اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی بڑی چھلانگ، بابراعظم کی تنزلی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی5ویں پوزیشن پرآگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی 5ویں پوزیشن پرآگئے۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد8ویں نمبرپرآگئے، بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ پرفارمنس کے نتیجے میں حسن علی 11ویں پوزیشن پرآگئے۔اوپنرعابد علی شاندار بیٹنگ کی بدولت 20ویں پوزیشن پرپہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ہیں۔اسٹیواسمتھ دوسرے اورویلیمسن تیسرے نمبرپرہیں۔ بولنگ میں پیٹ کمنر پہلے نمبرپرہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…