منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ٹینوبیسٹ نے کہا کاؤنٹی کرکٹ کی ایک تقریب میں ایک کھلاڑی باربارہاشم آملہ کوشراب پینے پرمجبورکرتا رہا۔ہاشم آملہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش کرکٹرکومنع کرتے رہے۔ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہاشم آملہ کوتنگ کرنے والے کرکٹرکوکہا کہ ہاشم آملہ مسلمان ہے اورمسلمان شراب نہیں پیتے تاہم وہ ہاشم آملہ کومجبورکرتا رہا۔ ٹینوبیسٹ نے مزید کہا کہ کاؤنٹی کرکٹ میں شراب کلچرغالب ہے اورجواس کلچرکا حصہ نہیں بنتا اس کوچانس ملنا اورآگے بڑھنا بہت مشکل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…