منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ، کسانوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ،کسان تنظیموں نے کھاد پرجی ایس ٹی میں اضافہ کے مجوزہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کھاد کی قیمت تین سالوں میں دوگنی ہوگئی ہے،پنجاب میں ڈی اے پی کھاد کا بحران پہلے ہی موجود ہے اورجی ایس ٹی میں اضافے سے کھاد کا بحران مزید سنگین ہوجائے گا ۔کھاد پر جی ایس ٹی میں اضافہ کے فیصلہ کے خلاف کسان تنظیموں نے احتجاج کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنا شروع کر دی اہے ۔کھاد پر جی ایس ٹی میں اضافے کی صورت میں کسانوں نے گندم کی کاشت احتجاجاً روکنے اور ملک گیر احتجاج سمیت مختلف آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…