ملک بھر کے کسانوں پر بھی بم گرا دیا گیا، کھاد کی فی بوری کی قیمت میں مزید اضافہ

2  جولائی  2022

ملک بھر کے کسانوں پر بھی بم گرا دیا گیا، کھاد کی فی بوری کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی) ملک میں کسانوں پر بھی مہنگائی کا بم گرا دیا گیا ہے، کھاد کی فی بوری کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔یوریا کھاد کی فی بوری کی قیمت میں 470 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کی بوری ایک ہزار 770 روپے کے بجائے دو ہزار 200 روپے میں فروخت ہوگی۔ملک… Continue 23reading ملک بھر کے کسانوں پر بھی بم گرا دیا گیا، کھاد کی فی بوری کی قیمت میں مزید اضافہ

کسانوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں،کھاد کی آٹھ اقسا م کی قیمتوں میں اضافہ

22  ‬‮نومبر‬‮  2021

کسانوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں،کھاد کی آٹھ اقسا م کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(آن لائن)کسانوں کیلئے بری خبر آگئی،کھاد کی آٹھ اقسا م کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث 8 اقسام کی کھادوں کی قیمت میں 2 ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، اگست 2020 کے مقابلے میں اگست 21 کے دوران ڈائی… Continue 23reading کسانوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں،کھاد کی آٹھ اقسا م کی قیمتوں میں اضافہ

کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ، کسانوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

25  اکتوبر‬‮  2021

کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ، کسانوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لاہور( این این آئی)کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ،کسان تنظیموں نے کھاد پرجی ایس ٹی میں اضافہ کے مجوزہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کھاد کی قیمت تین سالوں میں دوگنی ہوگئی ہے،پنجاب میں ڈی… Continue 23reading کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ، کسانوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

کھاد کی برآمد سے کروڑوں ڈالر کا زرِ مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے، مشورہ دے دیاگیا

22  اکتوبر‬‮  2021

کھاد کی برآمد سے کروڑوں ڈالر کا زرِ مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے، مشورہ دے دیاگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اپنی یوریا کی مقامی ضرورت پوری کرنے کے بعداضافی یوریا کی برآمد سے تقریباً 700ملین ڈالر سے زائد زرِ مبادلہ کماسکتاہے۔ پاکستان کی یوریا کی پیداواری صلاحیت 7ملین ٹن ہے جبکہ ملک میں یوریا کی کھپت تقریباً 6.2ملین ٹن ہے۔ اگر حکومت فرٹیلائزرز انڈسٹری کو اضافی یوریا برآمد کرنے کی اجازت دے… Continue 23reading کھاد کی برآمد سے کروڑوں ڈالر کا زرِ مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے، مشورہ دے دیاگیا

عوام تیار رہے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے، گیس مہنگی ہونے کے بعد کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

9  اگست‬‮  2021

عوام تیار رہے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے، گیس مہنگی ہونے کے بعد کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے اکتوبر کے مہینہ میں گیس مہنگی ہونے کے علاوہ زرعی اجناس کیلئے DAP اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے بلیک میں DAP کی بوری 7 ہزار روپے تک مختلف علاقوں میں فروخت ہورہی ہے جس سے کاشتکار پریشان ہیں… Continue 23reading عوام تیار رہے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے، گیس مہنگی ہونے کے بعد کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹنا شروع کردیا

25  جنوری‬‮  2021

آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹنا شروع کردیا

سجاول (این این آئی) آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹناشروع کردیاہے۔ ضلع بھرمیں کھاد کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیاگیاہے اور کاشتکار پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں،سجاول ضلع بھرمیں کھاد کے ڈیلروں نے ریٹ ایکدم سے بڑھادئے ہیں ڈیڑہ ماہ قبل سونا ڈی اے پی کھادکی فی بوری… Continue 23reading آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹنا شروع کردیا

کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

30  اکتوبر‬‮  2019

کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)کھادکی فروخت میں ستمبرکے دوران 9فیصد کمی ہوئی اور اس دوران 6 لاکھ 79 ہزار ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019 میں یوریا کھاد کی فروخت 16 فیصد کم ہوگئی اور فروخت کا حجم 4 لاکھ 5ہزار ٹن تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر… Continue 23reading کھاد کی فروخت میں ستمبرکے دوران کتنے فیصد ہوئی ؟ اعداد و شمار جاری

ٹی سی پی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی بولیاں طلب کر لیں

16  ستمبر‬‮  2018

ٹی سی پی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی بولیاں طلب کر لیں

لاہور(این این آئی)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی بولیاں طلب کر لیں ۔ٹی سی پی نے بولی میں حصہ لینے والوں کو شرائط سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فراہم کیا جانے والا یوریا مکمل طور پر پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے… Continue 23reading ٹی سی پی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی بولیاں طلب کر لیں

سیلز ٹیکس میں کمی کھاد کی بوری مزید 40 روپے سستی

30  اپریل‬‮  2018

سیلز ٹیکس میں کمی کھاد کی بوری مزید 40 روپے سستی

30کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال میں کھاد کی بوری 40روپے مزید سستی ہونے کا امکان ہے ، حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح میں 3 فیصد کی کمی کر دی۔ مالی سال 19-2018میں کھاد پر سیلز ٹیکس کم کر دیا گیا ہے ،حکومت سیلز ٹیکس کی شرح کو 5فیصد سے کم کرکے 2 فیصد پر… Continue 23reading سیلز ٹیکس میں کمی کھاد کی بوری مزید 40 روپے سستی