پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا فائدہ کیا ہےکیونکہ۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا پرانا ویڈیو بیان وائرل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی وزیر اسد عمر کا ایک پرانا ویڈیو کلپ ٹویٹر پر شیئرکیا جس میں اسد عمر کا ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ ’’میں ان سب کو یہ پیغام دے رہا ہوں کہ اسد عمر کی یہ ویڈیو سنبھال کر رکھنا تا کہ انہیں چھپنے کی جگہ نہ ملے ۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر جیسا کہ لگ رہا ہے انشاء اللہ تحریک انصاف کی حکومت ہوئی

، عمران خان پرائم منسٹر ہوئےاور میں بھی الیکٹ ہو کر آیا ، اگر ایک سال کے اندر میں اپنے حلقے کے اندر لوگوں کے جو بنیادی مسائل اس کے اندر واضح تبدیلی نہ لا سکوں تو میں نے استعفیٰ دینا اور گھر چلے جانا ہے ، کیونکہ ہم تو اس لیے آئے تھے بہتری کر سکیں اور اگر ہم بھی بہتری نہ کر سکیں تو لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا پھر فائدہ کیا ہے ۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…