منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

نواز شریف نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کر دی، مولانا فضل الرحمان اور لیگی قائد کے درمیان معاملات طے پا گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

اورسربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی موجودہ صورتحال بالخصوص مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے بھی پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹیلی فون پر مشاورت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔قائدین نے ملک کی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔ رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی سے نجات دلانے کے لئے گھروں سے نکلنا ہوگا۔ملک بھر میں احتجاج، احتجاجی ریلیاں اور مارچ ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…