منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مسلمان شوہر کا بیوی کو سالگرہ پر 6 کروڑ کا تحفہ، ویڈیووائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی میں مقیم بھارتی بزنس مین نے اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی رولز رائس کا تحفہ پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم بھارتی بزنس مین

نے اپنی اہلیہ کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی رولز رائس کا تحفہ پیش کیا۔رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم امجد ستارہ بی سی سی کنٹریکٹ فرم کے مالک ہیں اور انھوں نے اپنی اہلیہ مرجانا کو ان کی 22 ویں سالگرہ پر رولز رائس ریتھ گفٹ کی ہے۔ مرجانا امجد کی کنٹریکٹ فرم میں بطور چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) کام کرتی ہیں،اہلیہ کو 6 کروڑ پاکستانی روپے کی مالیت کے برابر قیمتی تحفے جیسا سرپرائز دینے کی ویڈیو امجد ستارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی گئی ہے۔اہلیہ کو سالگرہ پر قیمتی تحفہ دینے والے امجد کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے بعد انھوں نے اپنی اہلیہ کو خاص تحفہ دینے کا سوچا تھا، اسی لیے اہلیہ کو سرخ رنگ کی نئی اور قیمتی گاڑی تحفے میں دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…