اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

کے پی ایل آل رائونڈر شاہد آفریدی کے سوشل میڈیا پر چھکے اور چوکوں کے چرچے ہونے لگے

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

مظفر آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی کے سوشل میڈیا پر چھکے اور چوکوں کے چرچے ہونے لگے ہیں۔کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ ٹیم راولا کوٹ ہاکس اور میرپور رائلز کے درمیان کھیلا گیا۔

کے پی ایل کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کی ٹیم کو 43 رنز سے شکست دی تھی۔میچ کے دوران راولا کوٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اوپنر شاہد خان آفریدی نے پرانی فارم میں آتے ہوئے چھکے چوکے لگا کر کرکٹ شائقین کو خوب خوش کیا۔شاہد آفریدی نے 2 وکٹیں بھی لیں جبکہ 4 اوورز کے دوران 27 رنز بنائے۔اِن چوکوں چھکوں کی گونج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر بھی خوب سنی گئی جہاں شاہد خان آفریدی کے مداحوں کی جانب سے اْن کی کارکردگی کی خوب تعریفیں کی گئیں۔وا ضح رہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ 2 دن قبل 6 اگست کو کھیلا گیا تھا۔شاہد آفریدی کے پی ایل میں راولا کوٹ ہاکس جبکہ شعیب ملک میر پور رائلز ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…