بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

صوبائی حکومت نے صوبہ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر داخلہ پر پابندی عائد

datetime 28  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے صوبے کی تمام سبزی منڈیوں میں داخلے کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر داخلہ پر پابندی ہوگی.

اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک نہ ہونے پر شہریوں کو سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی,کمیشن ایجنٹ, ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین لگوائیں اور سرٹیفکیٹس ساتھ رکھیں. انہوں نے کہا کہ خریداری کرنے والے دکاندار اور شہری ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھا کر سبزی منڈی میں داخل ہوسکیں گے, تمام مارکیٹس کمیٹی کے چیئرمینز اور محکمہ زراعت کے افسران ایس اوپیزپرعمل درآمد کروائیں, زرعی اجناس، ادویات,کھاد اور بیج کی دکانداروں کے پاس کورو نا ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر دکانیں سیل ہونگی. اسماعیل راہو نے کہا کہ سبزی منڈیوں کے اندردکاندار بھی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ ساتھ رکھیں, اگر ویکسین نہیں لگوائی تولگوائیں. صوبائی وزیرنے کہاکہ چیئرمینز مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ کے تمام افسران کارروائی کرکے روزانہ رپورٹ دیں گے, سبزی منڈیوں میں خریداری کے لیے آنے والے بیوپاری اور شہری ویکسین لگوائیں اور خود کو محفوظ بنائیں, شہری کورونا ویکسین لگوائیں افواہوں پر دھیان نہ دیں کوئی سائیڈ افکیٹس نہیں ہیں,بزرگوں اوربچوں کوسبزی منڈیوں میں لانے سے اجتناب کریں.۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…