جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

datetime 18  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے شکایت واپس لینے کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حسان نیازی کا

لائسنس بحال کردیا۔وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے۔ پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کا لائسنس درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر بحال کردیا ۔محمد ایاز بٹ ایڈووکیٹ نے حسان نیازی کے خلاف کارروائی کے لئے پنجاب بار کونسل کو درخواست جمع کروائی گئی تھی جس میں موقف پیش کیا گیا تھاکہ حسان نیازی ایڈووکیٹ نے ساتھی وکلا کے ہمراہ مجھ پر اور میری کلائنٹ پر تشدد کیا ۔ درخواست پر حسان خان نیازی کا لائسنس معطل کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…