کراچی (این این آئی) شہر میں بارش برسانے والا سسٹم بے حد کمزور ہوگیا، شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔کراچی میں سمندری ہوائیں معطل ہیں اور حبس کا سماں ہے، جس کے باعث شدید گرمی ہے، شہر کا پارہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت زیادہ ہے۔ مون سون کے پہلے اسپیل کے اثرات ختم ہوگئے۔ بارش برسانے والا سسٹم بے حد کمزور ہوگیا۔ اس اسپیل میں فی الحال تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔اتوار سے درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہوگی۔
کراچی میں بارش کا امکان ختم، شدید گرمی، سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































