جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قرآن مجید کی اس چھوٹی سی سورۃ مبارک جس کی روزانہ تلاوت کرنے والوں کی زندگی آسان ہو جاتی ہے

datetime 17  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفہ د شمن کے شر سے محفوز رہنے اور اس کی تدبیروں کو ناکام کرنے اور حملہ آور کے شرونقصان سے بچنے کے لیے اس سورہ کا وظیفہ نہایت موثر اور مفید ہے۔یہ وظیفہ 11 بار ،40 بار یا ضرورت زیادہ 100 بار پڑھیں ،اول و آخر 11 ، 11 بار درود شر یف اور 11 ، 11 بار استغفار پڑہیں ،اس وظیفہ کا بہتر وقت بعد

نماز فجر طلوع آفتاب اور بعد نماز عصر غروب آفتاب سے پہلے کا ہے اس وظیفہ کو 7 دن 11 دن یا 40 دن،اگر گیارہ یا چالیس بار پڑھتے ہوہے آخری بار پڑھنے لگے تو آخری آیت کی سو بار ایک تسبیح کر لیں تو انشااللہ د شم ن سے نقصان پہچانے کی توفیق سلب ہو جاے گی۔أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ جوں جوں قیامت قریب آ رہی ہے لڑائی اور د شمنی کے انداز بھی بدل رہے ہیں۔ کبھی نمبرداری، چوہدراہٹ، حویلی اور ووٹ کی بنیاد پر د شم ن ی ہوتی تھی مگر آج کا مسلمان اخلاقی لحاظ سے اس قدر کمزور ہو چکا ہے کہ معاشرے میں موجود د شم ن یوں کی وجوہات سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ د شم ن سے نجات کے وظائف کی اکثر نوبت آتی رہتی ہے۔ جب جان، مال، اولاد اور عزت محفوظ نہ رہے تو پھر منہ بند کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ورنہ شریر انسان بے لگام ہو کر دوسروں کے لئیے بھی نقصان کا باعث بن جاتا ہے۔ اولیائے کاملین کا

بھی یہی طریقہ تھا اور ہے۔ بعض ایسے معاملات جس میں فتنہ و فساد کا اندیشہ ہو وہاں د شم ن کا خاتمہ ضروری ہوتا ہےآج کل ہر تیسرا شخص کسی نہ کسی مقدمے میں پھنسا نظر آتا ہے اور جبکہ کئی بے گناہ افراد ناحق مقدموں کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں قید کی سزا بھگت رہے ہیں،جبکہ اغوا برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی اغوا کار مغوی کو کئی کئی

دن قید میں رکھ کر تشدد کرتے اور اس کے گھر والوں سے بھاری رقوم کا مطالبہ کرتے ہیں،محبت کے نام پر خواتین اور اس کے فیملی والوں کو ہراساں کرنا یہ عمل د شم ن کو تباہ و برباد کرنے کیلئے سیف ق ات ل کی خاصیت رکھتی ہےاسلامی ماہ کے آخری ہفتے والے دن قبرستان ایسے وقت پہنچ جائیں کہ آپ کےپہنچنے کےبعدسورج طلوع ہو.فوراً کسی

ایک قبر کے پاس کھڑے ہو کر بغیر بسم اللہ کے 1 مرتبہ سورہ مزمل پڑھیں اور ذرا سی مٹی اسی قبر کے سینےسےاٹھا کر شیشی میں ڈال دیں،پھر دوسرے قبر کے پاس پر جا کر اسی سابقہ ترتیب سے سورہ مزمل پڑھتے جائیں اور تھوڑی سی مٹی شیشی میں ڈالتے جائیں اس طرح آپ نے70 قبروں کے پاس جاکر سورہ مزمل 70 مرتبہ پڑھنا ہے.غروب آفتاب سےکچھ دیر پہلے یہ مٹی د شمن کے گھر یا راستے میں ڈلوادیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…