جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

آل پاکستان ہیوی ویٹ بکرا مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے” شیر دل” بکرے کے اعزاز میں تقریب ، سیلفیاں

datetime 17  جولائی  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)آل پاکستان ہیوی ویٹ بکرا مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے’ شیر دل’ بکرے کے اعزاز میں گوجرانوالہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔دوران تقریب شیر دل کی ہال میں انٹری پر پھول نچھاور کیے گئے ،آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا جب کہ اس دوران

شہریوں نے سیلفیاں بھی بنائیں۔خیال رہے کہ 314 کلو وزنی شیر دل نے فیصل آباد میں آل پاکستان بکرامقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔پہلے نمبر پر آنے والے شیر دل بکرے کے مالک کو 5 لاکھ روپے انعام دیا گیا جب کہ لاہور کا 300 کلوگرام وزنی لال بادشاہ دوسرے نمبر پر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…