جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کم عمری میں اگر سفید بالوں سے پریشان ہیں تو آلو کے پانی سے اس طرح بال کالے کریں وہ بھی صرف پانچ منٹ میں

datetime 15  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے بہترین اور آزمودہ نسخہ ، آلو کے پانی سے کیسے سفید بالوں کو کالا کر سکتے ہیں ۔دستو سر کے بال انسانی حسن اور بنائوسنگھا کے لیے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔اور بالوں کی اہمیت سے کسی کو انکار بھی نہیں ہے ۔لیکن بعض ایسے افراد جن کے بال چھوٹی عمر میں ہی سفید ہو چکے

ہوتے ہیں۔پھر وہ بالوں کو کالا کرنے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں ۔ان میں سے زیادہ تر لوگ کلر استعمال کرے ہیں یا بالوں کو ڈائی کرواتے نظر آتے ہیں، بالوں کے بڑھنے کے ساتھ ہی نیچے سے سفید جریں نظر آنی شرو ع ہو جاتی ہیںاور چند دنوں میں وہ بال جن کو رنگ کیا ہوتا ہے وہ بھی کالے ہو جاتے ہیں لحاظہ ان طریقوں سر کے بال آرضی طور پر کالی ہو جاتے ہیں لیکن مستقل طور پر یہ سفید ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ اگر باد سفید ہو جائیں توانہیں قدرتی کالا نہیں کیا جا سکتااس لیے لو گ ہیئر کلر استعمال کرنے لگتے ہیں ۔لیکن ہم آپ کو بتائیں گے سفید بالوں کو کالا کرنے کا آسان ترین نقصہ جو انتہائی آسان اور مفید ہے۔ سر میں جو سفید بال ہوں ان کو توڑنا نہیں چاہیے اس سے سفید بال بڑھ جائیں گے اور بالوں میں روزانہ پانچ یا چار دفعہ کنگی کریںاس سے خون کی گردش سے بالوں کو خوراک ملے گی اس کے علاوہ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور غیر ظروری پریشانی سے سوچوں سے گریز کریں اس کے ساتھ آ پ نقصہ بتا رہے ہین

وہ نقصہ یہ ہے ۔ آلو کے خشک ٹکرے ایک پائولوہے کے برتن میں آدھا کلو پانی ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیںدوسرے دن اس پانی کو سر پے لگائیںتو انشا یء اللہ آپ کے با ل سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کو چند ہفتے استعمال کریں انشا ء اللہ فرق آپ خود محسوس کرنا شروع کریں گے۔اگر بال زیادہ سفید ہو تو زیادہ دیر بھی ایک ماہ دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیںاس کا کوئی نقصان نہیں ہے انشا اللہ فائدہ ہی ملے گاہر کسی کو سفید بال ہی اچھے لگتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…