جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 5  جولائی  2021 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی

رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالرکی قیمت خرید 157.80روپے سے بڑھ کر158روپے اور قیمت فروخت157.90روپے سے بڑھ کر158.10روپے ہو گئی اسی طرح30پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 158.20روپے سے بڑھ کر158.60روپے اور قیمت فروخت158.60روپے سے بڑھ کر158.90روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید186.50روپے سے بڑھ کر186.80روپے اور قیمت فروخت188.50روپے سے بڑھ کر188روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈکی قیمت خرید217.50روپے سے بڑھ کر218روپے اور قیمت فروخت219.50روپے سے بڑھ کر220روپے پر جا پہنچی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…