جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

   شادی سے انکار پر لڑکے نے ماں کے سامنے لڑکی کو گولی ماردی

datetime 5  جولائی  2021 |

فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو والدہ کے سامنے گولی ماردی۔ پولیس کے مطابق گلستان کالونی کے نجی اسپتال میں لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ دوا لینے آئی تھی، لڑکی دوا لے کر اسپتال سے باہر آئی تو غلام حسین

نے اسے روکا اور تکرار کے بعد والدہ کے سامنے ہی لڑکی کو گولی ماردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گولی لگنے سے لڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جب کہ ملزم کو وہاں موجود گارڈ اور شہریوں نے پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…