جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میںگرج چمک کیساتھ بارش ” محکمہ موسمیات نےعوام کو پھر خوشخبری سنا دی”

datetime 5  جولائی  2021 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،

گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا،کشمیر، پنجاب، بلوچستان اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختونخوا:مالم جبہ49، بالاکوٹ 29، پشاور 08،کاکول، چراٹ 06، لوئر دیر05، سیدو شریف 02، تخت بائی 01،کشمیر: گڑھی دوپٹہ 17، مظفرآباد(ایئر پورٹ14، سٹی 08)، راوالاکوٹ 09، کوٹلی 07، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 19، شمس آباد 04)، اسلام آباد(یئر پورٹ 15، سیدپور 06، سٹی 03، گولڑہ 02، بوکڑہ 01)، مری 14،اٹک 10، بہاولنگر 07، منگلہ 05، جہلم 03، رحیم یار خان 02، جوہر آباد 01، بلوچستان:خضدار 05، کوئٹہ (سمنگلی) میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46،دادو، نوکنڈی 45، شہید بینظیر آباد اوردالبندین میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…