اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈین کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے انڈین پریمیر لیگ جیسے ٹی 20 فارمیٹس کو کرکٹ کہنے سے انکار ۔ انہوں نے آئی پی ایل پر تبصرہ کرتے ہوےکہا ہے کہ میں صرف کرکٹ پر تبصرہ کرتا ہوں ، آئی پی ایل جیسے فارمیٹس کو میں کرکٹ نہیں مانتا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے بہت سے کھلاڑی اب اپنے ملک کے لئے کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، جب آپ 6 ہفتے کھیل کر 6 لاکھ سے 8 لاکھ ڈالرز کما رہے ہیں تو آپ اسے چھوڑ کر اور کیا کرنا چاہیں گے ۔
میں صرف کرکٹ میں کمنٹری کرتا ہوں۔۔مائیکل ہولڈنگ کا آئی پی ایل کوکرکٹ ماننے سے انکار! بھارتی آگ بگولہ ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































