بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

مجھے گھر خریدنا ہے، کیا تم مجھے 40 لاکھ دے سکتے ہو؟ جب عدنان صدیقی نے مدد کے لیے ہمایوں سعید اور فیصل قریشی سے رابطہ کیا تو بدلے میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 28  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکار کے عدنان صدیقی کے دوستوں نے یہ بات ثابت کردی ہے مشکل کے ہر وقت میں دوست ایک ساتھ ہوتا ہےویسے توعدنان صدیقی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہے مگر اس بار عدنان صدیقی اپنے دوستوں کا ایک امتحان لیا ہے، جس میں وہ اپنے دوستوں کو پرکھنا چاہتے تھے جن لوگوں کو وہ دوست کہتے ہیں کیا سچ میں

وہ ان کے دوست ہیں بھی؟ ۔ ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق واسع چوہدری کے پروگرام میں ہوسٹ نے عدنان صدیقی کو اپنے سچے دوستوں کا امتحان لینے کا کہا اور ہمایوں سعید اور فیصل قریشی کو فون کرنے کو کہا جس پر عدنان صدیقی نے وائس میسجز دونوں دوستوں کو بھیج دیے۔عدنان صدیقی کی جانب سے ہمایوں سعید کو وائس میسج کیا گیا جس میں عدنان کا کہنا تھا کہ ” یار ہمایوں مجھے چالیس لاکھ روپے کی ضرورت ہے، نئی گاڑی خریدنی ہے اور پراپرٹی لینی ہے۔جس پر ہمایوں سعید نے کہا کہ “سب سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ تم مزاق کر رہے ہو یا سجنیدہ ہو؟ اگر تم سنجیدہ ہو تو تم کیس بھی وقت مجھ سے پیسے لے سکتے ہو”ہمایوں سعید کے اس جواب نے عدنان صدیقی کو مزید مطمئن کر دیا جبکہ فیصل قریشی کو بھی وہی وائس میسج بھیجا گیا جو کہ ہمایوں سعید کو بھیجا گیا تھا، جس فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ ” مجھے نہیں پتہ کہ تم مزاق کر رہے ہو یا سنجیدہ ہو۔ تمہارے پاس میرے سے زیادہ امیر دوست موجود ہیں جو تمہاری مدد کرسکیں۔ اگر تم نے سب کو میسج کیا ہے، اس کا مطلب تم ایک کروڑ روپے سے زائد جمع کرنا چاہ رہے ہو۔ مگر تمہیں سچ میں ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں۔عدنان صدیقی دونوں دوستوں کا جواب سن کر جذباتی ہوگئے تاہم واسع چوہدری عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور فیصل قریشی کی سچی دوستی کو دیکھ کر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…