جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

وسیم اور میری علیحدگی کو 7 ماہ ہوگئے ہیں شنیرا اکرم کے اہم انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ اْن کی اور اْن کے شوہر کی علیحدگی کو 7 ماہ ہوگئے ہیں، اْن کیلئے اپنے شوہر وسیم اکرم کے بغیر

رہنا بہت مشکل ہے اور اْنہیں اْمید ہے کہ وہ جلد اپنے شوہر کے ساتھ ہوں گی۔شنیرا اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر وسیم اکرم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی اپنی تصویر بھی شیئر کی۔اپنی انسٹا سٹوری میں شنیرا نے لکھا کہ ‘میں اور وسیم سال 2020 سے 2021 تک ایک دوسرے سے دور ہیں’۔شنیرا نے لکھا کہ ‘کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونیوالی دوری کی وجہ سے ہم دونوں ہی اپنی زندگی سنگل والدین کی طرح گْزار رہے ہیں’۔اْنہوں نے لکھا کہ ‘تقریباََ! 7 ماہ ہوگئے ہیں اور ہم دونوں ہی دْنیا کے دو مختلف حصوں میں اپنی الگ الگ زندگی گْزار رہے ہیں’۔سابق کرکٹر کی اہلیہ نے لکھا کہ ‘اس دوری نے ہمیں کمزور نہیں بنایا بلکہ ہم دونوں مزید مضبوط اور طاقتور ہوگئے ہیں’۔شنیرا نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘انشاء اللہ ! میں اور وسیم بہت جلد ایک ساتھ ہوں گے’۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…