منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،پارلیمنٹ لاجز سے پھندہ لگی لاش برآمد

datetime 19  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ارکان قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندا لگی لاش برآمد ہو ئی ہے ، ریسکیو حکام کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے کمر ے میں لاش پنکھے سے لٹکی ہو ئی تھی لاش پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق لال چند ملہی کے ڈرائیور سنتوش کمارکی ہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو قبضے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شر وع کر د ی ہیں تاہم بظاہر واقعہ خودکشی کا لگتا ہے کیونکہ لاش پنکھے سے لٹکی ہو ئی تھی اور دروازہ اند ر سے لاک تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…