اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

”یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ ، یہ عمل کریں رزق میں اضافے کا بہترین وظیفہ

datetime 18  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ ، پوری دنیا ٹھکرا دے تو یہ عمل کریں ، رزق بھی بے پناہ ملے گا اور ہر شخص عزت بھی کرے گا ۔۔یہ عمل آپ نے رات کو بستر پر لیٹنے سے پہلے کرنا ہے یعنی رات کو سونے سے پہلے اس عمل کو کر کے آپ نے سونا ہے یہ عمل اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو ناموں کا ہے یہ دولفظ کا عمل ہے اور اس کی تسبیح آپ نے پڑھنی ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح ہونے

تک گھر میں اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ گھر کا ہر فرد حیران رہ جائے گا۔ اگر آپ کے گھروں کے مالی حالات خراب ہیں اگر آپ کے گھروں میں غربت اور تنگدستی آچکی ہے گھر میں رزق کی کمی ہے تو یہ خاص وظیفہ کر لیجئے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی مالی پریشانی ختم ہوجائے گی اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو نام یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ یا وھاب اے بہت دینے والے جس کا مطلب ہے کہ بغیر معاوضہ کے عطا کرنا یعنی ایسے عطا کرنا جس میں کوئی غرض نہ ہو۔ جو چاہا جس نے مانگا اس کو عطا کردیا بغیر عوض کے دوسروں پر مال و دولت نچھاور کر دینا اور یہ صفت اللہ تبارک وتعالیٰ میں ہی پائی جاتی ہے اس لئے اسے یَاوَھَّابُ کہہ کر پکارا جاتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کی یہ صفت ایسی ہے کہ جو بھی بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے اللہ پاک سے کچھ بھی طلب کرتا ہے تو اللہ پاک اس صفت کی بنا پر اس کو وہ سب کچھ عطا کردیتا ہے اس کے علاوہ اللہ پاک کا دوسرا نام یا رزاق اے رزق دینے والے اگر اس اسم کے ذریعے اللہ پاک سے مانگا جائے یعنی جن لوگوں کو رزق میں کمی کا مسئلہ ہے جن کے گھروں کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں اگر وہ اللہ پاک کو یا رزاق کہہ کر پکارتا ہے تو اللہ پاک اس کے رزق میں برکت دے دیتا ہے اور اس کے رزق میں بے پناہ وسعت آجاتی ہے اگر وہ شخص جس کے گھر کے مالی حالات ٹھیک ہو یا جس گھر میں غربت اور تنگدستی آچکی ہو یعنی قرض زیادہ ہو لیکن آمدنی بہت ہی کم ہو تو اسے چاہئے کہ وہ صبح اور شام روزانہ گیارہ سو گیارہ سو مرتبہ گیارہ سو مرتبہ صبح اور گیارہ سو مرتبہ شام کو یا وھابُ کو اگروہ پڑھتا ہے تو اس عمل کو کرنے کی بدولت سے اس گھر سے رزق کی کمی ختم ہوجاتی ہے اور اس گھر میں مال و دولت کی بارش ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ اگر اس گھر کے سارے افراد مل کر یہ عمل کرنا شروع کردیں تو اس عمل کو کرنے سے بہت جلد ہی اس گھر کے حالات بدل جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد یا رزاقُ کو پانچ سو مرتبہ یعنی پانچ تسبیحات اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے پڑھ لیتے ہیں تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے اوپر چاہے پہاڑ سے بھی بڑا قرضہ چڑھا ہوا ہوگا یا کوئی بھی کام پیسوں کی کمی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو اس عمل کو کرنے کی وجہ سے اللہ پاک کی غیبی مدد سے آپ کا ہر مالی کام جو مالی مسئلہ آپ کے اوپر ہے وہ ختم ہوجائے گا اور اللہ پاک کی غیبی مدد سے پیسوں کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…