جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اوباش نوجوان کی معصوم پانچ سالہ بچی سے زیادتی ،سگی ماں ہی اپنی معصوم بچی کی دشمن بن گئی

datetime 18  جون‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی)درندہ صفت اوباش نوجوان کی معصوم پانچ سالہ بچی سے زیادتی ،سگی ماں ہی اپنی معصوم بچی کی دشمن بن گئی اوباش شخص سے جان بوجھ کر زیادتی کرواتی رہی،والد کی درخواست پر پولیس نے بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نوازش علی کی شادی منچن

آباد کی رہائشی ساجدہ بی بی کے ساتھ ہوئی جس سے ایک بچی اِم ہانی پیدا ہوئی اسکے خاوند نوازش کے مطابق ساجدہ بی بی نے اسد نامی نوجوان سے تعلقات بنا لیے اور خلا کادعوی کر دیا عدالت میں زیر سماعت مقدمے کے دوران والدہ نے بذریعہ عدالت سات یوم کے لیے بچی کو ساتھ لے گئی اور بچی کو گھر لیجا کر اسکے ساتھ اپنے آشنا اسد سے جان بوجھ کر زیادتی کرواتی رہی جس پر بچی کی حالت غیر ہو گئی والد نوازش نے بچی کی حالت دیکھ کر پولیس تھانہ منچن آباد کو درخواست دی جہاں اسکے خلاف مقدمہ درج ہواپولیس تھانہ منچن آباد نے ملزم اسد علی کو گرفتار کر لیا ہے مدعی نواز ش کے مطابق پولیس ملزم کا ڈی این اے نہیں کروا رہی ،میری بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے وزیر اعلی مجھے انصاف دلوائیں درندہ صفت شخص اسد نے میری معصوم بچی کی زندگی برباد کر دی ،مرکزی ملزم کے ساتھ اسکے ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ واضح رہے کہ دوہرے قتل میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو افراد کے قتل کا معاملہ ۔گرفتار لنگڑا قاتل پولیس کا ریکارڈی ملزم نکلا۔ملزم محمد علی پر تھانہ سٹی اے میں 25 مقدمات درج ہیں ۔محمد علی ملزم پر ڈکیتی ۔منشیات۔ناجائز اسلحہ سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل

کر دیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی ہے ملزم کے بارے معلوم ہوا ہے وہ بھتہ خوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا اور اہل علاقہ کے لیے درد سر بنا ہوا تھا ملزم نے سابق کونسلر ریاض شاہد کے گھر کو آگ لگائی تھی اور علاقے میں دہشت کی علامت تھا گذشتہ دنوں ملزم علی نے دو بیگناہ افراد کو فائر مار کر قتل کر دیا تھا جسکے بعد پولیس نے اسے گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…