منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ کے دورے کے دوران بورس جانسن سے نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ‎

datetime 16  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اظہر جاوید نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستانی سیاست میں مکمل متحرک ہیں مسلم لیگ ن کو عملا وہی چلارہے ہیں تمام فیصلے ان کے مشورے اور حکم کے مطابق ہوتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں دورہ برطانیہ میں نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے ،انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے تمام تر فیصلے نواز شریف کر رہے ہیں اور وہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں مکمل طور پر سر گرم ہیں پارٹی کے تمام فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جار رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں برطانیہ کا دورہ کریں گے تو اس وقت وہ بورس جانس سے نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ کر یں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…