بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

دو الفاظ چلتے پھرتے ورد کر تے جا ئیں انشاء اللہ جائز حاجت پوری ہو گی

datetime 14  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی خدمت میں ایک نئے عمل کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں آج کا وظیفہ صرف دو الفاظ کا وظیفہ ہے۔ وہ دو الفاظ اللہ پاک کے پیارے سے صفاتی نام ہیں۔ اس سے پہلے میں آپ کو یہ نام بتاؤں آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گاتا

کہ آپ کو اس پر عمل کر تے ہوئے کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ تو آئیے آج کے اس نئے عمل کا آغاز کر تے ہیں۔آپ نے اس عمل کو تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے تنہائی میں آپ بیٹھ کر کر یں گے تو انشاء اللہ آپ کی توجہ اللہ کی طرف اور زیادہ بڑھے گی جب آپ یہ عمل لوگوں میں کریں تو کیا ہو گا ؟ کہ آپ کا دھیان ان کی طرف جا ئے گا تو اس سے آپ کی توجہ نہیں رہے گی آپ نے تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے عمل آپ نے کر نا کیا ہے آپ نے عشاء کی نماز پڑھ کر کر نا ہے انتہائی آسان عمل ہے ۔انشاءا للہ اس عمل سے آپ کی ہر منہ مانگی حاجت پوری ہو گی آپ نے جو بھی مانگنا ہے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو عطا کر یں گے اگر آپ تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو بھی آپ عمل کر یں انشاء اللہ اللہ پاک کرم فر ما ئیں گے آپ کی تنخواہ میں خصوصی اضافہ ہو گا اس کے بعد اس عمل کے صدقے اللہ پاک آپ کے معاشی حالا ت کو بہتر کر دیں گے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گیآپ نے کیا کر نا ہے کہ اللہ پاک کے دو نام ہیں یا با سطُ یا فتاحُ ان کو عشاء ،کی نماز کے بعد تین سو اکاون مر تبہ پڑھنا ہے دونوں ناموں کو ملا کر پڑھنا ہے یا با سطُ یا فتاحُ اس طرح جس طرح میں نے بتا یا ہے تین سو اکاون مر تبہ عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر پڑھنا ہےعشاء کی نماز بھی لازمی پڑھنی ہے یہ نہیں کہ آپ عشاء کی نماز چھوڑ دیں اور عمل کرنے بیٹھ جا ئیں۔ اس کے بعد آپ نے اُٹھتے بیٹھے چلتے پھر تے یا با سطُ یا فتاحُ کا ورد کر تے رہنا ہے سارا دن جب بھی آپکو ٹائم ملے۔ لیکن یہ جو عمل میں نے آپ کو بتایا ہے عشاء کی نماز کے بعد یہ آپ نے اکیس دن لگاتار کر نا ہے انشاء اللہ اکیس دن کے بعد اللہ پاک آپ پر خصوصی کرم فرما ئیں گےآپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی انتہائی مجرب عمل ہے آپ کے معاشی حالات بھی درست ہو جا ئیں گے انشاء اللہ آپ کی حالت بہتر ہو جا ئے گی امید کر تا ہوں کہ میری یہ باتیں آپ کو اچھی لگی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…