پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی سامان جل کر خاک کا ڈھیر بن گیا

datetime 14  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔‎ ‎آگ نے متعدد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔3 دکانیں مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑا مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس، کپڑا ودیگرسامان خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پرقابو پانے کے لئے موقع پرپہنچ گئیں اور مارکیٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 8 دکانوں کوجزوی نقصان ہوا۔ریسکیو1122اورفائربریگیڈ عملہ نے علاقہ کوکلئیرکردیا ‏۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…