اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹھیکیدار کو کچھ لوگ مل کر گندے پانی سے بھری گلی میں بٹھا کر اسے غلاظت میں نہلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے نے یہ وا قعہ رپو رٹ کیا ہے کہ ممبئی کے علاقے چاندی ولی میں جہاں ٹھیکیدار نے سیوریج سسٹم کی ٹھیک طرح صفائی نہیں کی جس کے باعث گٹروں کا پانی گلیوں میں پھیل گیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم شیو کے رکن اسمبلی دلیپ لاندے نے ٹھیکیدار کو بلا کر گلی کی صفائی کا مسئلہ اٹھایا اور پھر اسے گٹر کے پانی میں بٹھا دیا۔ رکن اسمبلی کے حکم پر شیو سینا کے کارکنوں نے گٹر کے پانی میں لتھڑا ہوا گند اٹھا کر ٹھیکیدار کو اچھے طریقے سے نہلا دیا۔
کچرا صاف نہ کروانے والے ٹھیکیدار کو رکن اسمبلی کے کہنے پرگٹر کی غلاظت سے نہلا دیا گیا، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
پاکستانی شہری 9ماہ کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادوشمار نے سب کو چکرا دیا



















































