پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سٹیل مل ورکشاپ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا پیتل اور تانبہ چوری ‎

datetime 14  جون‬‮  2021 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان اسٹیل مل ورکشاپ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا پیتل اور تانبہ غائب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 4جون کو نائٹ شفٹ پر موجود عبدالباسط نے اطلاع دی جس کے بعد انچارج ورکشاپ محمد اسلم کی مدعیت میں بن قاسم تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ایم آر ایچ ٹی ورکشاپ کے اندر سے تانبے اور پیتل کے رول پلٹیں غائب ہیں اور ورکشاپ کے قریب بڑی گاڑیوں کے ٹائر کے نشانات بھی موجود ہیں۔مدعی اسلم کے مطابق پاکستان اسٹیل مل ورکشاپ سے تین ٹن تانبہ اور پیتل کے رول چوری ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…